Login
Inteqal
|
آہ۔۔۔!عبداللہ ناظر!!!
آج ۱۶؍مئی ۲۰۱۰ء کی صبح ۱۱ بجے طویل علالت کے بعد موصوف اِس دارِ فانی سے ۷۶ سال کی عمر میں کوچ کرگیے اور ہم سب اردو نوازوں کو سوگوار چھوڑ گیے۔ اناللہ و انا الیہ راجعون۔ سالم احمدباشوار، جدہ، سعودی عربیہ
|
|
