عبداللہ ناظر

Abdullah Nazir
Download Font
Download Jemeel Nastaleeq Font جمیل نستعلیق فونٹ ڈاونلوڈ کریں
Main Menu
  • Home صفحہ اول
  • Ta'aruf تعارف
  • Inteqal انتقال پُرملال
  • Gohar گوہر شب تاب
  • Taar تار انفاس غزل
  • Mazameen مضامین
  • Ghair غیر مطبوعہ کلام
  • Audio آڈیو
  • Manzoom Ta'asurat منظوم تاثرات
Other Menu
  • Urdu Sites اردو سائِٹس
  • Recommend to your friend سائٹ سے احباب کو متعارف کرائیں
  • Guest Book گیسٹ بُک
  • Contact us ہم سے رابطہ کریں
Login



  • Forgot your password?
  • Forgot your username?
  • Create an account
Weather
Jeddah weather
Click for Jeddah, Saudi Arabia Forecast
Guest Book
Add New Post Add Comment
Muzaffar Saheb ki Nazm
Posted By : Azeez Belgaumi , On Monday, 14 December 2009 email e-Mail : azeezbelgaumi@hotmail.com

محترم سالم بھائی

سلام مسنون

 

مظفر احمد مظفرؔ صاحب کی نظم کا لنک موصول ہوا۔ بہت بہت شکر گزار ہوں کہ آپ نے موصوف کے منظوم خراجِ تحسین کو پڑھنے کا موقع دیا۔ہئیت گو کہ غزل کی ہے لیکن پورے آب و تاب کے ساتھ فنی پہلو لیے ہوئے ہے اور سہل ممتنع میں ہونے کی وجہ سے بے اختیار واہ کہنے پر مجبور کر دیتی ہے۔ میری جانب سے موصوف کی خدمت میں مبارکباد پہنچائیے۔نوازش ہوگی۔ساتھ ہی آپ کو بھی مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ آپ محترم عبد اللہ ناظرؔ صاحب کو پیش کیے جانے والے ہر خراج تحسین کا مناسب استعمال بھی کرتے ہیں اور ناظرؔ صاحب سے اپنے دیرینہ تعلق کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ذوق کی تسکین کا سامان بھی فراہم کرلیتے ہیں۔اللہ تعالےٰ ناظر صاحب کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے۔ آمین۔

فقط والسلام

عزیزؔ بلگامی

Congratulations
Posted By : عزیز بلگامی , On Friday, 27 November 2009 email e-Mail : azeezbelgaumi@hotmail.com www.azeezbelgaumi.com
Image

محترم سالم بھائی

 

سلام مسنون

 

محترمی و مکرمی حضرت عبد اللہ ناظر صاحب کا سائٹ دیکھ کر حیرت زدہ ہوں کہ اِس قدر بڑا کام آپ نے اِ تنی جلد کیسے انجام دیا۔سبحان اللہ۔ آپ دھن کے پکے آدمی ہیں اور آپ کو ناظر صاحب سے تعلق خاطر ہے ۔ شاید یہی سبب ہے کہ آپ نے دن رات ایک کرکے یہ کارنامہ سرانجام دیا۔ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو اپنے بزرگوں کی قدر کرنا جانتے ہیں ۔ پھر اگر یہ بزرگ فنکار و شاعر، ادیب و قلمکار ہوں تو اِس قدر دانی میں اللہ کی نصرت شامل ہو جاتی ہے ۔سو ہم دیکھ رہے کہ کس قدر آسانی کے ساتھ آپ نے یہ کام انجام دیا۔ یہ نصرت خداوندی کے بغیر مطلق ممکن نہ تھا ۔ حالانکہ میں خوب واقف ہوں کہ آپ کی طبعیت اِس قدر سخت کام کی اور وہ  بھی مستقل کرتے رہنے کی ان دنوں متحمل نہیں ہے۔یہ آپ ہی کا جگر گردہ ہے کہ آپ نے اِسے پایہ تکمیل تک پہنچایا ۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو صحت کے ساتھ عمر میں برکت عطا فرمائے۔اور تادیر اردو اور اردو کے حقیقی خادموں کی خدمت انجام دینے کی قوت، صلاحیت اور

اِ س کے  لیے درکار وقت کی دولت نصیب فرمائے۔ آمین۔

 

مخلص

 

عزیز بلگامی

 

bahut kamyaab tajarba hai,
Posted By : mahtab , On Tuesday, 17 November 2009 email e-Mail : mahtab66@hotmail.com www.urdugulban.com

Salem bhai

salaam alaikum wa rahma

Abdullah bhai ki site par aapne jo mehnat ki hai vo qabil e mubarakbaad hai, aapa ne apni dosti ka haq ada kya hai Allah aap ko hamesha khush o khurram rakhe aur saht o salamti ke sath rakhe aameen.

aapka bhai

Mahtab Qadr

Nazir Saheb ka taarruf
Posted By : Azeez Belgaumi , On Monday, 09 November 2009 email e-Mail : azeezbelgaumi@hotmail.com www.azeezbelgaumi.com

محترم سالم بھائی

السلام علیکم

میں نے اردو تعارف دیکھ لیا ہے۔ الحمد اللہ بہت اچھا لگ رہا ہے۔ لیکن تیسرے

پیریگراف کی پانچویں لائن کے الفاظ پھیل گیے ہیں۔ آپ ایک کام یہ کریں کہ دوبارہ

اُس لائن کو درست کریں اور اس کے لیے آپ کو اوریجنل ان پیج فائل میں جاکر اپنے

کرسر کو لائن کے آخر میں رکھ کر ڈیلیٹ والا بٹن دبانا ہے۔ اور ضرورت ہو تو اس

کے بعد اسپیس بار دبانا ہے تاکہ اگر کوئی لفظ کسی دوسرے لفظ میں ضم ہو گیا ہو تو

 وہ الگ ہو جائے۔

 

والسلام

عزیز بلگامی

سکے۔ اُمید ہے کہ تعارف مزید خوبصورت بن جائے گا۔

Editor
Posted By : azeez belgaumi , On Friday, 06 November 2009 email e-Mail : azeezbelgaumi@hotmail.com

برادرِ محترم جناب سالم باشوار صاحب

السلام علیکم و رحمۃ اللہ برکاتہ

محترم ناظر صاحب کا ایڈیٹڑ  میرے سائٹ کے ایڈیٹر سے کس طرح مختلف ہے، میری سمجھ سے باہر ہے۔ ۔براہِ کرم آپ صرف اس بات کی کوشش کریں کہ ہم یہاں پر علوی نستعلیق میں ٹائپ کیوں نہیں کر پا رہے ہیں۔

والسلام

عزیز بلگامی

 

Number of Comments :

Customized & maintain by: Salem Ahmed Bashwar سالم احمد باشوار
All the material appearing on this web site can be freely distributed.

Designed by JB Joomla Templates.